Why have protests turned violent in Pakistani-administered Kashmir? – BBC URDU

Share it with your friends Like

Thanks! Share it with your friends!

Close

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والا احتجاج پرتشدد رخ اختیار کر گیا ہے اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان دو دن تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا ہے۔
یہ احتجاج کیوں شروع ہوا اور نوبت یہاں تک پہنچی کیسے؟ جانیے سعد سہیل کی اس ویڈیو میں۔

#Kashmir #protests #police #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

Comments

Comments are disabled for this post.