Sairbeen: Why are Indians obsessed with CCTV cameras? – BBC URDU

Share it with your friends Like

Thanks! Share it with your friends!

Close

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
کیا سی سی ٹی وی کیمرے واقعی آپ کو محفوظ رکھتے ہیں؟ انڈیا کے پندرہ بڑے شہروں میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق وہاں تقریبا 15 لاکھ سیکورٹی کیمرے لگے ہوئے ہیں۔ سائبر سیکورٹی پر کام کرنے والی برطانوی کمپنی کمپاری ٹیک کے مطابق ان شہروں میں ہر ایک ہزار افراد پر گیارہ کیمرے لگے ہیں۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر: نیاز فاروقی
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، عمر آفریدی، ثقلین امام، کاشف قمر

Comments

Comments are disabled for this post.