انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی ساکے بھارتی نے حال ہی میں کیمسٹری میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔ ساکے نے مزدوری کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کارنامہ انجام دیا۔
ساکے بھارتی کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
#laborer #phD #chemistry #inspiringwoman #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Comments
Comments are disabled for this post.